ETV Bharat / sports

بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے نئے صدر بنے ابھیشک ڈالمیا

سابق بی سی سی آ ئی کے صدر جگموہن ڈالمیا کے بیٹے ابھیشک ڈالمیا کو بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر مقرر کیا گیا ہے جبکہ اسنہاسیش گنگولی کو جنرل سکریٹری کے عہدے پر فائزکیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 10:36 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:18 AM IST

بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے نئے صدر بنے ابھیشک ڈالمیا
بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے نئے صدر بنے ابھیشک ڈالمیا

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال میں میٹنگ کے بعد سی اے بی کی نئی انتظامیہ کمیٹی کا اعلان کیا جس میں کئی نئے چہروں کو شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق بی سی سی آ ئی کے صدر جگموہن ڈالمیا کے بیٹے ابھیشک ڈالمیا کو بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر مقرر کیا گیا ہے جبکہ اسنہاسیش گنگولی کو جنرل سکریٹری کے عہدے پر فائزکیا گیا ہے۔

ابھیشک ڈالمیا اور اسنہاسیش گنگولی بلا مقابلہ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر اور جنرل سکریٹری منتخب ہوئے۔

پریس کانفرنس کے دوران کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے نو منتخب جنرل سکریٹری اسنہاسیش گنگولی نے کہاکہ بنگال کرکٹ کو کامیابیوں کی بلندیوں پرلے جانے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ بنگال کرکٹ ہمیشہ سے ہی ذمہ دار لوگ کے ہاتھوں میں رہا ہے۔ اسی کی وجہ سے بنگال کرکٹ ملک کی دیگر ریاستوں کے کرکٹ اداروں سے کامیاب اور بہتر ہے۔

اسنہاسیش گنگولی کے مطابق بنگال کرکٹ ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لئے تمام لوگوں کی مدد کی ضرورت پڑے گی ۔

نومنتخب صدر ابھیشک ڈالیما نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سی اے بی کو بھارت کے سب سے کامیاب ادارہ بنا نا ہے۔ اس کے لئیے ہمیں تمام لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہاکہ کرکٹ انفراسٹریچکر کو بہتر بنانااولین مقصد ہے ۔ اس کے لئے ہمیں ایک ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

نومنتخب جنرل سکریٹری نے کہاکہ سوروگنگولی کاتجربہ ہمارے لئے مفید ثابت ہو گا۔کیونکہ سورودا میں کرکٹ کھیل کے علاوہ ایک کامیاب منتظمین کی بھر پور صلاحیت ہے اس تجربے کا فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔

بی سی سی آئی کے صدر گنگولی نے صدر اور سیکرٹری مقرر ہونے پر ابھیشیک اور سنیهاشيش کو مبارک باد دی ہے. ابھیشیک اس طرح سي اےبي کے سب سے نوجوان صدر ہیں۔

Intro:Body:

WB

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.