ETV Bharat / sports

ابتدائی 26 رکنی آسٹریلیائی اسکواڈ کا اعلان - کرکٹ نیوز

کرکٹ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے مجوزہ دورہ کیلئے ابتدائی 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹیم کو انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنا ہیں۔

file photo
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 10:55 PM IST

سیریز کا حتمی فیصلہ دونوں بورڈز حکومتی مشاورت سے کریں گے۔

آسٹریلین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ حتمی اسکواڈ کا اعلان دورے کے حتمی فیصلے کے بعد کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق عثمان خواجہ، گلین میکسویل، ٹریوس ہیڈ اور اینڈریو ٹائی کے علاوہ اسٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر، آرون فنچ، میچل اسٹارک اور پیٹ کمنز کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پیٹر ہینڈزکومب، ناتھن کولٹر نائل اور شان مارش کو اسکواڈ سے باہر رکھا گیا ہے۔

ایک بیان میں سی اے نے کہا کہ اسکواڈ کا اعلان "مثبت قدم ہے اگرچہ کوئی حتمی نہیں ہے" کیونکہ یہ کووڈ۔ 19وبائی مرض کے درمیان بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے لئے کام کرتا ہے۔

انگلینڈ پہلے ہی ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے ساتھ کرکٹ کے دوبارہ آغاز کا اعلان کرچکا ہے۔

اگر ستمبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل اس ٹور کی تصدیق ہوجائے گی تو حتمی اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔

سی اے نے مزید کہا کہ اس دوران ابتدائی فہرست سے ہمیں کھلاڑیوں اور ریاستوں کے ساتھ ٹور کی تیاری پر مزید امید کے ساتھ کام کرنے کی سہولت ملے گی ۔

اسکواڈ:

شان ایبٹ ، ایشٹن ایگر ، الیکس کیری ، پیٹ کمنز ، آرون فنچ ، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارنس لیبو شین، ناتھن لیون، مچل مارش، گلین میکسویل، بین میکڈرموٹ، ریلی میرڈیتھ، مائیکل نیسر، جوش فلپ، ڈینیل سیمس، ڈی آرسی شارٹ، کین رچرڈسن، اسٹیون اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، اینڈریو ٹائی، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.