ETV Bharat / sports

عامر حمزہ کے پانچ وکٹ،ویسٹ انڈیز277 رنوں پر ڈھیر - ویسٹ انڈیز کو277 رنوں پر آل آؤٹ

بروکس کی سنچری اور کیمبیل کی نصف سنچری کے باوجود ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز 277رنوں پر سمٹ گئی۔ کھیل کے دوسرے دن افغانستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 25 رن بنالیے ہیں۔

عامر حمزہ کے پانچ وکٹ،ویسٹ انڈیز277 رنوں پر ڈھیر

author img

By

Published : Nov 28, 2019, 3:56 PM IST

لکھنو کے بھارت رتن شری اٹل بہاری واچپائی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے واحد ٹسٹ میچ کے دوسرے دن ویسٹ انڈیز کو277 رنوں پر آل آؤٹ کرنے کے بعد افغانستان نے اپنی دوسری اننگز میں محتاط انداز میں شروعات کی۔

آخری اطلاع موصول ہونے تک افغانستان کی جانب سے ابراہیم زدران آٹھ رن اور جا وید احمدی انیس رن بناکر کھیل رہے ہیں۔ افغانستان اب بھی 63 رنوں کے خسارے میں ہے۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے اپنے کل کے اسکور دووکٹوں کے نقصان پر 68 رنوں سے آ گے کھیلتے ہوئے 277 رنوں پر سمٹ گئی۔

جان کیمبیل اور بروکس نے تئسرے وکٹ کےلیے 82رنوں کی شراکت داری کی۔ جان کیمیبل 55 رنوں کی اننگز کھیل کر عامر حمزہ کے شکار ہوئے۔ عامر حمزہ نے بروکس کو 111 رنوں کے انفرادی اسکور پر آؤٹ کرکے ویسٹ انڈیز کو بڑادھچکا دیا۔ڈرویچ 42 رن بناکر مفید اننگز اننگزکھیلی۔

اس کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم افغان بالروں کا مقابلہ نہ کرسکی اور 83.3 اوورز میں 277 رن بناکر سمٹ گئی۔

افغانستان کی جانب سے عامر حمزہ نے شاندار بالنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے 74 رن دے کر پا نچ کھلاڑیوں کو آ ؤٹ کیا۔ اس کے علاوہ رشید خان نے تین جبکہ ظہیرخان نے دو وکٹ حاصل کیے ۔

اس سے قبل واحد ٹسٹ کے پہلے دن افغانستان کی پوری ٹیم 187 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔

Intro:Body:

sdf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.