ETV Bharat / sports

رائل چیلنجرز بنگلور کے تیز گیندباز کین رچرڈسن آئی پی ایل سے ہوئے باہر

کین رچرڈسن اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی وجہ سے آئی پی ایل 2020 کا حصہ نہیں بنیں گے۔

رائل چیلنجرز بنگلور کے تیز گیندباز کین رچرڈسن آئی پی ایل سے ہوئے باہر
رائل چیلنجرز بنگلور کے تیز گیندباز کین رچرڈسن آئی پی ایل سے ہوئے باہر
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 1:10 PM IST

انڈین پریمیر لیگ 2020 کے لئے ایک طرف جہاں چنئی سپر کنگز ٹیم کے بلےباز سریش رینا نے سیزن سے اپنا نام واپس لے لیا وہیں اب رائل چیلنجرز بنگلور کے تیز گیندباز کین رچرڈسن اس سیزن میں آئی پی ایل کھیلتے نظر نہیں آئیں گے۔

دراصل کین رچرڈسن اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی وجہ سے آئی پی ایل 2020 کا حصہ نہیں بنیں گے۔

رائل چیلنجرز بنگلور کے تیز گیندباز کین رچرڈسن آئی پی ایل سے ہوئے باہر
رائل چیلنجرز بنگلور کے تیز گیندباز کین رچرڈسن آئی پی ایل سے ہوئے باہر

وہیں ان کی جگہ پر اپ آسٹریلیا کے لیگ اسپنر ایڈم جامپا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ایڈم جامپا کے ٹیم میں شامل ہونے سے ٹیم میں اسپینرز مضبوط ہوں گے۔

وہیں یوزویندر چہل، واشنگٹن سندر، معین علی اور پون نیگی جیسے اسپنر پہلے سے ہی ٹیم میں موجود ہیں۔

آر سی بی کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ 'ہم مایوس ہیں کہ ہم اس آئی پی ایل سیزن میں کین کو نہیں دیکھ پائیں گے، جیسے ہی ہمیں معلوم ہوا کہ کین والد بننے والے ہیں۔ ہم نے ان کی حمایت کی اور کہا، بچے کو ان کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے۔'

یہ بھی پڑھیں: رینا اور دھونی کے مابین کمرے پر ہوا تھا تنازعہ!

واضح رہے کہ 'رچرڈسن اور جمپا اس وقت برطانیہ میں ہیں۔ وہاں انہیں انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنی ہے۔

رچرڈسن کی بنیادی قیمت 1.5 کروڑ تھی اور فرنچائز نے انہیں 4 کروڑ میں خریدا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.