ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ نے بھارتی بلے بازوں کا پھر امتحان لیا

ایلکس جیمیسن کی شاندار بالنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹسٹ میچ کے پہلے ہی دن 242 رنوں پر سمٹ کر اپنی پوزیشن کچھ حد تک مضبوط کرلی ۔

بھارت پہلی اننگز میں 242 رنوں ڈھیر
بھارت پہلی اننگز میں 242 رنوں ڈھیر
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 5:21 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:32 PM IST

بھارت کے 242 رنوں کے جواب میں نیوزی ٹیم نیوزی لینڈ نے پہلے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 63 رن بنا لئے ہیں۔ اوپننگ بلے باز ٹام لیتھم (27رن) اور تھومس بلنڈیل(29)رنوں کے ساتھ ناٹ آ ؤٹ ہیں۔

بھارت پہلی اننگز میں 242 رنوں ڈھیر
بھارت پہلی اننگز میں 242 رنوں ڈھیر

اس سے قبل کرائسٹ چرچ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔

محتاط انداز میں شروعات کے باوجود بھارت کی پہلی اننگز لڑکھڑا گئی اور 30 رنوں کے مجموعی اسکور میانک اگروال(سات رن) بنا کر بولٹ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے ۔

اس کے بعد پرتھوی شا اور چیشتور پجارا نے دوسرے وکٹ کے لئے 80 رنوں کی شراکت داری کی ۔ 54 رنوں کے مجوعی اسکور پر پرتھوی شاہ ہمت ہار گئے اور جیمیسن کی گیند پر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے ۔

بھارت پہلی اننگز میں 242 رنوں ڈھیر
بھارت پہلی اننگز میں 242 رنوں ڈھیر

کپتان وراٹ کوہلی ایک بار پھر ناکام رہے اور تین رن بنا کر ٹم ساؤتھی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے ۔

کپتان کے جانے کے بعد فوراً بعد ہی نائب کپتان اجنکیا رہانے بھی سات مجموی اسکور پر پویلین لوٹ گئے ۔

چیتشورپجارا اور ہنوما وہاری نے بھارت کی لڑکھڑاتی اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی ۔ مگر چیتشور پجارا بھی کیوی گیند بازوں کا ڈٹ کر مقابلہ نہیں کرسکے اور 54 رنوں کے انفرای اسکور پر جیمیسن کے دورے شکاربنے۔

بھارت پہلی اننگز میں 242 رنوں ڈھیر
بھارت پہلی اننگز میں 242 رنوں ڈھیر

ہنوما وہاری 55 رن بنا کر واگنر کی گیند پر وکٹ کے پیچھے بی جے واٹلنگ کے ہاتھوں کیچ آ ؤٹ ہو ئے۔

اس کے بعد رشبھ پنت (12 رن)،امیش یادو(0)،محمد سیع (16 رن)بنا کر جلد آؤٹ ہوئے ۔ بھارت کی پوری ٹیم 63 اوورز میں 242 رن بنا کر آل آ ؤٹ ہو گئی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے جیمیسن 45 رن دے کر پانچ وکٹ حاصل کئے۔ اس کے علاوہ ٹم ساؤتھی،ٹرینٹ بولٹ کودودو جبکہ نیل واگنر کو ایک وکٹ ملا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.