ETV Bharat / sports

IPL Playing Condition: آئی پی ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی - آئی پی ایل 2022 میں پلیئنگ کنڈیشنز

آئی پی ایل 2022 میں پلیئنگ کنڈیشنز میں کچھ بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔ Changes in Playing Conditions دو اہم تبدیلیاں کورونا وائرس کی وجہ سے ٹیم کے ذریعہ پلیئنگ الیون اور ڈی آر ایس ہیں۔

IPL Playing Condition
IPL Playing Condition
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 2:28 PM IST

بی سی سی آئی نے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اگر کورونا وائرس کی وجہ سے کسی بھی ٹیم کے پاس اس کی پلیئنگ الیون نہیں ہوتی ہے تو بی سی سی آئی اس میچ کو دوبارہ منعقد کرے گا۔ اگر کورونا انفیکشن کی وجہ سے میچ کی ری شیڈولنگ ممکن نہ ہوسکی تو معاملہ ٹیکنیکل کمیٹی کو بھیج دیا جائے گا۔ Changes in Playing Conditions

بی سی سی آئی نے کہا کہ 'بورڈ اپنی صوابدید پر بعد کے مرحلے میں میچ کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کرے گا۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو اس معاملے کو آئی پی ایل ٹیکنیکل کمیٹی کے پاس بھیج دیا جائے گا۔

بی سی سی آئی نے کہا کہ 'آئی پی ایل ٹیکنیکل کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہے جسے سب کو قبول کرنا ہوگا۔ یہ پچھلے اصول کی طرح ہے، صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پچھلے اصول میں کہا گیا تھا کہ بورڈ بعد میں میچ کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کرے گا۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو متاثرہ فرنچائزی کو ہارنے والی ٹیم سمجھا جائے گا اور مخالف ٹیم کو دو پوائنٹس دیے جائیں گے۔

پلیئنگ کنڈیشنز میں دوسری سب سے اہم تبدیلی ڈی آر ایس کی تعداد میں اضافہ ہے۔ بی سی سی آئی کے مطابق ہر اننگز میں ڈی آر ایس کی تعداد ایک سے بڑھا کر دو کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.