ETV Bharat / sports

Australia Lose Three key Players to Injury آسٹریلیا کے تین اہم کھلاڑی بھارت کے دورے سے باہر - آل راؤنڈر مچل مارش ایڑی

تجربہ کار کرکٹر مچل اسٹارک گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں جبکہ آل راؤنڈر مچل مارش ایڑی میں تناؤ اور ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے بھارت کے خلاف 20 ستمبر سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی۔ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو جائیں گے۔ تینوں تجربہ کار کھلاڑیوں کے 22 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ تک فٹ ہونے کی امید ہے۔Australia Lose Three key Players to Injury

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 14, 2022, 8:02 PM IST

میلبورن: آسٹریلیا نے اگلے ماہ منعقد ہونے والے آئی سی سی ٹی۔20 ورلڈ کپ کے پیش نظر اپنے تین زخمی کھلاڑیوں کو بھارت کے دورے سے باہر رکھا ہے۔ تجربہ کار کرکٹر مچل اسٹارک گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں جبکہ آل راؤنڈر مچل مارش ایڑی میں تناؤ اور ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے بھارت کے خلاف 20 ستمبر سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی۔ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو جائیں گے۔ تینوں تجربہ کار کھلاڑیوں کے 22 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ تک فٹ ہونے کی امید ہے۔Australia Lose Three key Players to Injury

آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ میں فاسٹ بولرز نیتھن ایلس، ڈینیئل سامس اور شان ایبٹ کو شامل کیا ہے۔ ٹیم اگلے ہفتے بھارت کے دورے پر جائے گی۔ اسٹوئنس کی صورت میں نوجوان ٹم ڈیوڈ ٹیم کو ہونے والے نقصان کی تلافی کریں گے، جس کا پہلا بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچ ہوگا، جب کہ انتظامیہ نے مارش کی جگہ تجربہ کار اسٹیو اسمتھ پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تجربہ کار ڈیوڈ وارنر کو بھی اس دورے کے لیے آرام دیا گیا ہے۔

اس دورے میں آسٹریلیا اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 20 ستمبر کو موہالی میں بھارت کے خلاف کھیلے گا جبکہ اس کا دوسرا میچ 23 ستمبر کو ناگپور میں ہوگا۔ دورے کے تیسرے اور آخری میچ میں ٹیم 25 ستمبر کو حیدرآباد میں میزبان ٹیم کے مدمقابل ہوگی۔

آسٹریلیائی ٹیم: ایرون فنچ (کپتان)، شان ایبٹ، ایشٹن اگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، کین رچرڈسن، کین رچرڈسن، ڈینیئن سامس، سٹیو سمتھ، میتھیو ویڈ ایڈم زمپا

یہ بھی پڑھیں: Zaheer Khan and Jayawardene New Role ممبئی انڈینز نے جے وردھنے اور ظہیر خان کو نئی ذمہ داری سونپی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.