ETV Bharat / sports

افغانستان نے یو اے ای کو 72 رنوں سے شکست - افغانستان کے 203 رنوں

Afghanistan Defeats UAE رحمان اللہ گرباز کی شاندار سنچری کی بدولت افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو پہلے ٹی20 میچ میں 72 رنوں سے شکست دے ی۔رحمان اللہ گرباز کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

افغانستان نے یو اے ای کو 72 رنوں سے شکست

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 30, 2023, 2:50 PM IST

دبئی:افغانستان کے 203 رنوں کے ہدف تعقاب میں میزبان ٹیم متحدہ عرب امارات نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 131 رن ہی بنا سکی ۔یواے ای کی جانب سے ورتیہ اروند 67 گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 70 رن بنا کر نماں اسکورر رہے۔ اس کے علاوہ تنیش سوری 20 رن اور باسل حماد 18 رن ہی بنا سکے ۔میزبان ٹیم مقررہ 20 اوورز کھیل کر 131 رن بنا سکی۔ افغانستان کی جانب سے فضل الحق فاروقی کو دو جبکہ نوین الحق اور قیس احمد کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔افغانستان کو 31 رنوں کے مجموعی اسکور پر حضرت اللہ (13) کے طور پر پہلا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ اس کے بعد سلامی بلے باز رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم جدران نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے دوسرے وکٹ کے لئے 168 رنوں کی شراکت داری کی۔رحمن اللہ گرباز نے 52 گیندوں پر سات چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے 100 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:اویش خان ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں شامل

اس کے بعد ابراہیم جدران نے 43 گیندوں پر چار چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 59 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔عظمت اللہ عمر نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 8 گیندوں پر دو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 19 رن بنائے۔افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 203 رن بنائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.