ETV Bharat / sports

پی وی سندھو کو سدرشن پٹنائک کا منفرد انداز میں مبارکباد

پی وی سندھو کو بھارت کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے کے بعد  پدم شری ایوارڈ یافتہ مشہور و معروف ریت فن کار سدرشن پٹنائک نے اڈیشہ کے پوری بیچ پر پی وی سندھو کو اپنی فن کاری کے ذریعہ خراج تحسین پیش کیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 27, 2019, 12:15 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:54 AM IST

پی وی سندھو کو پدم شری ایوارڈ یافتہ کا خراج تحسین

ریاست اڈیشہ کے سدرشن پٹنائک اپنے منفرد فن 'ریت آرٹسٹ' کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں، انھوں نے گزشتہ روز پوری کے بیچ پر (سمندری ساحل) پی وی سندھو کو طلائی تمغہ جیتنے پر ان کی تصویر مع بیڈ منٹن بنا کر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

Sand Art for Badminton Queen Pv Sindhu

اس کے پہلے سدرشن پٹنائک نے سابق وزیر خزانہ مرحوم ارون جیٹلی کو بھی اسی طرح خراج عقیدت پیش کیا تھا۔ سدرشن پٹنائک کو ان کے منفرد بیش قیمتی فن کے لیے 2014 میں پدم شری ایورڈ نوازا گیا تھا۔ اس کے علاوہ انھیں قومی و بین الاقوامی سطح پر بہت سارے اعزازات بھی ملے ہیں۔

سندھو نے ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان کی نوزومی اوکیہارا کو 21-7 ، 21-7 سے شکست دی اور مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی شٹلر بن گئیں۔

اتوار کے روز بیڈمنٹن برادری نے پی وی سندھو کے بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی شٹلر بننے کے کارنامے کی تعریف کی۔

ہندوستانی ٹیم کے شٹلرز سائنا نہوال اور کڈامبی شریکانت نے ٹورنامنٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر سندھو کی تعریف کی۔

Sand Art for Badminton Queen Pv Sindhu
بیڈمنٹن کوئین پی وی سندھو کے لئے ریت آرٹ

ورلڈ چیمپینشپ کی حیثیت سے سندھو نے 2013 اور 2014 میں کانس کا تمغہ جیتا تھا جبکہ 2017 اور 2018 میں انھوں نے چاندی کے تمغے اپنے نام کیے تھے۔

اپنی جیت کے بعد ، سندھو منگل کی صبح سویرے ہندوستان پہنچی اور مداحوں کی حمایت کے لئے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دیکھا اور کہا کہ وہ ملک کے لئے اور بھی بہت سے تمغے جیتنا چاہتی ہیں۔

اسٹار انڈین شٹلر پی وی سندھو نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی بن کر ہندوستان کو فخر سے دوچار کیا ہے۔ سندھو آج وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر برائے نوجوان امور و کھیل کِرن رجیجو سے ملاقات کریں گی۔

Intro:Body:

My SandArt at Puri beach with message Congrats #Badminton Queen

@Pvsindhu1

for winning the #BWFWorldChampionships2019 and scripting history.

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:54 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.