ETV Bharat / sports

ایوارڈزسخت محنت کیلئے جذبہ پیداکرتے ہیں: پی وی سندھو

عالمی چیمپیئن پی وی سندھو کے لئے پدم بھوشن جاریہ سال ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس کیلئے ایک بڑی ترغیب ہوگا۔انہوں نے پدم بھوشن کے لئے منتخب کئے جانے کی اطلاع پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس خبر کو سن کر کافی خوشی ہوئی ہے۔

عالمی چیمپیئن پی وی سندھو
عالمی چیمپیئن پی وی سندھو
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 10:46 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:57 AM IST

اس ایوارڈ سے ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس کے سلسلہ میں ان میں بھروسہ پیداہوگا۔ سندھو جن کا تعلق حیدرآباد سے ہے، نے کہا کہ وہ عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے سخت جدوجہد کریں گی۔

انہوں نے کہاکہ حکومت نے کھیل کے تئیں ان کے رول کو تسلیم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ حکومت سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ یہ ایوارڈ کھیل بالخصوص خواتین کے اختیارات کو تسلیم کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایوارڈ ان میں سخت محنت کیلئے جذبہ پیداکرتے ہیں۔

Intro:Body:

dgfsgg

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.