ETV Bharat / sitara

گلوکارہ جسلین رائل، پیٹ ڈاگ کے ساتھ لدھیانہ جائیں گی؟ - ٹویٹر

جسلین رائل نے گزشتہ روز ٹویٹ کر کے بتایا کہ ایمرجنسی میں انہیں ممبئی سے لدھیانہ اپنے گھر جانا پڑے گا۔ گلوکارہ نے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام کے بارے میں بھی دریافت کیا کیونکہ اسے رات کے وقت ادے پور میں رہنا ہے۔

گلوکارہ جسلین رائل پالتو ڈاگ کے ساتھ لدھیانہ جائیں گی؟

author img

By

Published : May 29, 2020, 9:35 AM IST

گلوکارہ جسلین رائل ممبئی سے اپنے آبائی شہر لدھیانہ جائیں گی اور وہ رات ادے پور میں رہنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

گلوکارہ اپنے پالتو کتے کے ساتھ سفر کریں گی۔ جمعرات کی سہ پہر کو جسلین رائل نے پوچھا کہ کیا ادے پور کا کوئی فائیو اسٹار ہوٹل رات کو ان کی اور ان کے پالتو کتے کی میزبانی کے لئے تیار ہیں؟

گلوکارہ نے دو بڑے ہوٹلوں کو ٹیگ کیا اور ٹویٹ کیا، 'ایمرجنسی کی وجہ سے کل صبح ممبئی سے لدھیانہ جانے کی ضرورت ہے۔'

راستے میں ادئے پور میں رکنا ہے۔ چونکہ میرے پاس پالتو کتا ہے، تو کیا کوئی 5 اسٹار ہوٹل میری میزبانی کے لئے تیار ہے؟ میرا کتا بہت اچھا برتاؤ کرتا ہے۔'

ایک صارف نے جسلین کی پوسٹ پر تبصرہ کیا اور مشورہ دیا کہ وہ دہلی کے لئے فلائٹ لیں اور پھر سڑک کے ذریعہ لدھیانہ جائے، جس پر گلوکارہ نے کہا کہ وہ اپنے کتے کے ساتھ پرواز نہیں لے سکتی، لہٰذا ڈرائیونگ کرکے گھر جانا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.