ETV Bharat / sitara

'سکیم 1992' کو آئی ایم ڈی بی کی عالمی سطح فہرست میں ٹاپ 10 میں جگہ - Top Ten Highest Rated TV Shows

مشہور سیریز 'سکیم 1992: دی ہرشد مہتا اسٹوری' نے آئی ایم ڈی بی کی عالمی سطح فہرست میں ٹاپ 10 میں جگہ پائی ہے۔

'سکیم 1992' کو آئی ایم ڈی بی کی عالمی سطح فہرست میں ٹاپ 10 میں جگہ

author img

By

Published : Jun 13, 2021, 8:37 AM IST

مشہور سیریز 'سکیم 1992: دی ہرشد مہتا اسٹوری' انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس (آئی ایم ڈی بی) کی فہرست میں ٹاپ ٹین ہائیسٹ ریٹیڈ ٹی وی شوز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

پرتیک گاندھی کی اداکاری اور ہنسل مہتا کی ہدایت کاری میں بننے والا یہ شو 250 پروگرام کی فہرست میں سب سے زیادہ ریٹنگ والا شو رہا ہے۔ 'سکیم 1992: دی ہرشد مہتا اسٹوری' کو آئی ایم بی ڈی پر 10 میں سے 9.6 کی درجہ بندی ملی ہے۔

ہنسل مہتا کی ہدایت کاری میں دکھائے جانے والے اس شو نے عالمی معیار کی فہرست میں نویں مقام حاصل کی ہے۔

آئی ایم بی ڈی میں کسی فلم یا سیریز کی ریٹنگ صارفین کے ذریعہ دی جانے والی ریٹنگ کی بنیاد پر طے کی جاتی ہے اور اس کا پیمانہ صرف دس تک ہوتا ہے۔ اس فہرست میں سب سے اوپر 'بینڈ آف برادرز' ہے اور اس کے بعد بالترتیب 'بریکنگ بیڈ' اور 'چیرنوبل' ہے۔

'سکیم 1992' سے اوپر آنے والے دوسرے شوز اس طرح ہے 'دی وائر'، اوتار: دی لاسٹ ایر بینڈر، گیم آف تھرونز ، دی سوپرانوس، رک اینڈ مارٹی' شامل ہیں، جبکہ دسواں مقام جاپانی اینی میٹڈ سیریز 'دی فلمینٹل الکیمسٹ' کو ملا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.