ETV Bharat / sitara

Akshara Singh's New Song Released: اکشرا سنگھ کا نیا گانا ’لڑکیوں کو یوں نہ پٹایا کرو‘ ریلیز - ladkiyon ko yun na pataya karo

بھوجپوری سنیما کی مشہور اداکارہ و گلوکارہ اکشرا سنگھ کا نیا گانا ’لڑکیوں کو یوں نہ پٹایا کرو‘ ریلیز ہو گیا ہے۔ Famous actress and singer of Bhojpuri cinema Akshara Singh

Entertainment News
اکشرا سنگھ کا نیا گانا ’لڑکیوں کو یوں نہ پٹایا کرو‘ ریلیز
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 8:12 AM IST

اکشرا سنگھ کا نیا گانا ’لڑکیوں کو یوں نہ پٹایا کرو‘ ان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے ریلیز ہوا ہے۔

اکشرا نے ’لڑکیوں کو یوں نہ پٹایا کرو‘ گانے کے بارے میں کہا کہ یہ گانا سب کو پسند آیا۔ اس میں ایک امید کی گزارش ہے۔ ہر کوئی اپنے آپ میں خاص ہوتا ہے۔ اس لیے کسی کے ساتھ غلط نہ ہو۔ یہی پیغام ہمارا گانا دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

قابل ذکر بات یہ ہے کہ گانا ’لڑکیوں کو یوں نہ پٹایا کرو‘ جس میں اکشرا نے اپنی آواز دی ہے اور اداکاری بھی کی ہے۔ موسیقی آشیش ورما کی ہے اور کوریوگرافر آریان دیو ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.