ETV Bharat / sitara

Johnson nad Johnson Launches Bubble POPTM':جانسن اینڈ جانسن ویژن نے رنگین کانٹیکٹ لینس کی ایک نئی رینج لانچ کی

سلیبرٹی اسٹائلسٹ علیم حکیم نے کہا، "آج کل کے نوجوانوں کی ایک جرات مندانہ شخصیت ہے، جس کا اظہار وہ اپنی اسٹائل کے مطابق رنگوں سے کرتے ہیں۔ ببل پاپ کلیکشن آرام دہ اور متنوع ہے-Johnson & Johnson Vision Encourages India’s Youth

جانسن اینڈ جانسن
جانسن اینڈ جانسن
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 8:39 AM IST

جانسن اینڈ جانسن ویژن نے ہندوستان کے نوجوانوں میں میک اوور کے بڑھتے ہوئے رجحان سے تال ملانے کے لیے رنگین کانٹیکٹ لینس کی ایک نئی رینج ببل پاپ کے لانچ کا اعلان کیا۔ Johnson & Johnson Vision Launches BUBBLE POPTM Lenses With a New Campaign

کمپنی نے آج یہاں جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہندوستان میں فیشن کا چلن گزشتہ برسوں میں بدلا ہے اور براہ راست ہندوستانی گھروں تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے علاوہ صرف ایک بٹن کی کلک سے رجحانات ابھرنا شروع ہو رہے ہیں۔ اس سے نوجوانوں کو اپنی اسٹائل کو نئی سطح پر لے جانے اور ٹرینڈ سیٹرز اور ڈیجیٹل اسٹار سے متاثر ہونے کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ببل پاپ لینس کا استعمال کرکے چھ منفرد شکلیں تیار کرنے کے لیے برانڈ نے سلیبرٹی اسٹائلسٹ علیم حکیم کے ساتھ شراکت کی ہے تاکہ ہندوستان کے نوجوانوں کو اپنی روزمرہ کی اسٹائل کو اور بھی زیادہ دلکش بنانے کی ترغیب ملے۔

مزید پڑھیں:جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین کو ملی منظوری

اس شراکت داری کے بارے میں بتاتے ہوئے، سلیبرٹی اسٹائلسٹ علیم حکیم نے کہا، "آج کل کے نوجوانوں کی ایک جرات مندانہ شخصیت ہے، جس کا اظہار وہ اپنی اسٹائل کے مطابق رنگوں سے کرتے ہیں۔ ببل پاپ کلیکشن آرام دہ اور متنوع ہے۔ جس میں شخصیت کی مختلف شکلوں کو دکھانے کے لیے چھ منفرد رنگ دیے گئے ہیں۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں مسلسل سیلفی موڈ میں رہتے ہیں اور ہر روز مختلف نظر آنا چاہتے ہیں۔ بلنگز آف سیونٹیز، شو اسٹاپپر، سیونٹیز ہپی، انڈین بوہو فیوژن، فری اسپرٹ آف نائنٹیز اور نائنٹیز بالی ووڈ جیسے منتخب کردہ رنگ شاندار ہیں کیونکہ ہر ایک فیشن انڈسٹری کے ایک خاص دور سے متاثر ہے۔

یو این آئي

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.