ETV Bharat / sitara

ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن کا کنبہ کورونا سے صحتیاب - ڈوین جانسن اور ان کا پورا کنبہ کورونا سے متاثر

معروف اداکار اور سابق پہلوان ڈوین جانسن اور ان کا پورا کنبہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اب اس سے شفایاب ہوچکا ہے۔

ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن کا کنبہ کورونا سے صحت یاب

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 2:33 PM IST

رنگ میں 'دی راک' کے نام سے مشہور ڈوین نے بدھ کو انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کر کے کہا 'میں، میری اہلیہ لارین اور میری دو بیٹیاں کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ان کے کنبے کے سبھی ارکان اس بیماری سے شفایاب ہوچکے ہیں۔'

اداکار نے کہا کہ 'میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ یہ ہماری زندگی کا سب سے چیلنجنگ اور مشکل وقت ہے جس سے ہمارے کنبے کو گزرنا پڑا۔'

یہ بھی پڑھیں: دلیپ کمار کے چھوٹے بھائی کا کورونا سے انتقال

مسٹر جانسن 'دی اسکارپیئن کنگ' (2002)، 'ڈوم' (2005)، 'فاسٹ اینڈ فیوریس' اور 'جومانجی' میں ادا کیے گئے کرداروں کے لئے مشہور ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.