ETV Bharat / sitara

گیونتھ پیلٹرو نے جارج فلائیڈ معاملے پر آواز اٹھائی - سیاہ فام

مون لائٹ اور ویلینٹینو کی اداکارہ گیونیتھ پیلٹرو نے سیاہ فام شخص جارج فلائید کی موت کے بعد امریکہ میں نسلی امیتاز کی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں سیاہ فام شخص کی حیثیت سے رہنا کتنا خطرناک ہے۔

گیونتھ پیلٹرو نے جارج فلائیڈ معاملے پر آواز اٹھائی

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 3:41 PM IST

آئرن مین اداکارہ گیونتھ پیلٹرو نے امریکہ میں سفید فام استحقاق کے بارے میں بات کی اور کہا کہ ان کے لیے 'بلیک لائیوز میٹر' کیوں رکھتی ہے۔

انہوں نے انسٹاگرام میں ایک تصویر شئیر کی جس میں لکھا ہوا تھا کہ 'بلیک لائیو میٹر'

انہوں نے تصویر کے عنوان میں لکھا کہ اگر آپ اس پوسٹ کے جواب میں یہ لکھنا چاہتے ہیں کہ ہر کسی کی زندگی اہمیت رکھتی ہے اور آپ کوئی روبوٹ نہیں ہو( جو کہ شاید آپ ہو) اور نہ ہی کوئی ایجنٹ جو ہمارے ملک میں عدم استحکام اور تفرقہ پیدا کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے امریکہ میں افریقی نژاد امریکیوں کو درپیش جیلنجوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ سبھی کی زندگی اہمیت رکھتی ہے۔امریکہ میں ایک سیاہ فام کی حیثیت سے زندگی گزارنا کتنا خطرناک ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ سبھی لوگ صرف اپنی رنگت کی وجہ سے قتل ہونے کے خوف میں نہیں رہ سکتے۔

اداکارہ نے لوگوں سے نسلی امتیاز کا شکار ہونے والے لوگوں کو عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ہالی ووڈ کی دیگر بہت سی مشہور شخصیات نے افریقی نژاد امریکی شخص جارج فلائیڈ کی موت کے بعد امریکہ میں نسلی امتیاز کے حوالےسے اپنی آواز اٹھائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.