ETV Bharat / sitara

ہر ایک کے ساتھ صحیح ہونا چاہئے: سلمان خان - Salman Khan

گذشتہ ڈھائی ماہ سے تینوں نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کے لیے کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ عالمی پاپ اسٹار ریحانہ اور کچھ بین الاقوامی مشہور شخصیات نے ٹویٹ کے ذریعے دنیا بھر کی توجہ اس جانب مبذول کروائی ہے۔

Salman Khan
سلمان خان
author img

By

Published : Feb 5, 2021, 9:39 AM IST

اس کے بعد اکشے کمار، کرن جوہر، سچن تندولکر، ویراٹ کوہلی، لتا منگیشکر، سریش رائنا، سائنا نہوال جیسی کئی مشہور شخصیات نے اس کی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور اسے داخلی معاملہ قرار دیا اور باہمی رضامندی سے اس کو حل کرنے پر زور دیا۔

ویڈیو

سلمان خان نے کسان تحریک پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ 'بالکل صحیح چیز ہونی چاہیے ہر ایک کے ساتھ۔'

ٹی وی پر آئندہ نئے شو انڈین پرو میوزک لیگ کے موقع پر شوٹنگ کے لیے سلمان خان گوریگاؤں فلم سٹی پہنچے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.