ETV Bharat / sitara

ٹی وی اداکار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے سالگرہ پر خراج تحسین پیش کریں گے

14 اپریل کو بھارتی آئین کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی یوم پیدائش کے موقع پر ٹیلی ویژن کے متعدد مقبول ترین چہروں نے متحد ہوکر بی آر امبیڈکر کو خراج تحسین پیش کریں گے۔

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 10:13 PM IST

ٹی وی اداکار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے سالگرہ پر خراج تحسین پیش کریں گے
ٹی وی اداکار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے سالگرہ پر خراج تحسین پیش کریں گے

بھارتی ٹیلی ویژن کے متعدد اداکار بشمول گریسی سنگھ، آسیف شیخ اور جگن ناتھ جیسے اداکار بی آر امبیڈکر کی سالگرہ کا جشن منانے کے لیے ایک ساتھ آئیں گے۔

ہر سال 14 اپریل کو امبیڈکر جینتی کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس سال ٹی وی اداکار ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔

گریسی نے کہا کہ بابا صاحب بھارتی تاریخ کے نمایاں ہستی ہیں۔مساوات کی جنگ سے لے کر خواتین کو بااختیار بنانا ہو یا تعلیم کی صلاح کی جنگ ہو انہوں نے اپنے عمل سے ہر بھارتی زندگی کو متاثر کیا ہے۔

اداکار پرساد جاوڈے نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے لاکھوں بھارتیوں کو ایک قوم اور ایک آئین کے دائرہ میں لاکر متحدہ بھارت کی بنیاد رکھی ہے۔ان کی ہدایت اور فلسفہ آج بھی ملک کے تمام شہریوں کے دلوں میں گونجتا ہے۔

اداکار نے ایک دیش ایک آواز مہم کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کہ جیسا کہ ہم 14 اپریل کو باباصاحب کی سالگرہ منارہےہیں۔میری لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ آگے آئیں اور ٹی وی پر ان کو خصوصی خراج تحسین پیش کرنے میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.