ETV Bharat / sitara

'باغی۔3 میں ورلڈ کلاس ایکشن ہوگا' - baghi 3

بالی ووڈ اداکار ٹائگر شراف کی آنے والی فلم باغی۔3 میں ورلڈ کلاس ایکشن اندازہ لگایا جا رہا ہے۔

'باغی۔3میں ورلڈ کلاس ایکشن ہوگا'
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 2:49 PM IST

ٹائگر شراف حالیہ دنوں اپنی سپر ہٹ فلم باغی فرینچائزی کے تیسرے ایڈیش 'باغی۔3' میں کام کررہے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ باغی اور باغی۔2 کے مقابلے باغی۔3 میں زیادہ ایکشن ہوگا۔ باغی۔3 کے اسٹنٹ کے لیے خود ٹائگر شراف کوریوگراف کررہے ہیں۔

ٹائگر شراف نے بتایا کہ 'اصل میں ایسا نہیں ہے کہ فلم کے ایکشن سین کو میں کنٹرول کررہا ہوں۔ میں باغی۔3 میں اسٹنٹ کے تعلق سے صرف کچھ ریفرنس دے رہا ہوں۔ فرینچائزی کے ہر حصہ میں ایکشن کو پہلے سے زیادہ بہتر ہونے کی ضرورت ہے۔ بھارت کے شائقین ایونجرس اور مشن امپاسبل جیسی فلموں میں بیسٹ ایکشن اور اسٹنٹ دیکھ چکے ہیں۔ ہم فلپ کے ساتھ ایکشن دکھا کر ان کے تھرل دیکھنے کی چاہت کو نہیں مٹا سکتے ہیں۔'

ٹائگر نے کہا کہ 'فلم کی پوری ٹیم باغی ۔3 میں ورلڈ کلاس ایکشن دینے کیلئے کام کررہی ہے۔ میں اسٹنٹ کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں بتا سکتا ہوں لیکن فلم میں ایسا کچھ ہوگا، جو آڈینس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.