ETV Bharat / sitara

The achievement of OTT platform in the year 2021:سال 2021 میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا کارنامہ - بڑے ستاروں کی فلمیں بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز

چھوٹے بجٹ کی فلموں کے ساتھ ساتھ کئی بڑے بجٹ اوربڑے ستاروں کی فلمیں بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارمDigital platform پرریلیزہوئیں۔ فلم سازوں نے سال 2020 سے ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارمزDigital platformپر فلمیں ریلیز کرنا شروع کی تھی۔

The achievement of OTT platform in the year 2021:سال 2021 میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا کارنامہ

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 6:09 PM IST

Updated : Dec 29, 2021, 6:28 PM IST

2020 کی طرح 2021 بھی بالی ووڈ انڈسٹری Bollywood industry کے لیے ایک ڈراؤنا خواب کی طرح رہا۔

کورونا وبا کے باعث فلموں اور تھیٹروں کی شوٹنگ مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ سال کے 12 مہینوں میں صرف چند فلمیں ہی تھیٹرز میں ریلیز ہو سکی۔

تاہم او ٹی ٹی پلیٹ فارمOTT platform کو ان دنوں اپنی پہچان بنانے کا ایک سنہری موقع ملا جسے انہوں نے ہاتھوں ہاتھ لیا۔

چھوٹے بجٹ کی فلموں کے ساتھ ساتھ کئی بڑے بجٹ اور بڑے ستاروں کی فلمیں بھی ڈیجیٹل پلیٹ Digital platformفارم پر ریلیز ہوئیں۔

فلم سازوں نے سال 2020 سے ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر فلمیں ریلیز کرنا شروع کی۔

یہ سلسلہ اس سال بھی جاری رہا۔ چھوٹے بجٹ کی فلموں کے ساتھ ساتھ کئی بڑے بجٹ اور بڑے ستاروں کی فلمیں بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئیں۔

ڈیجیٹل پلیٹ فارم نے پروڈیوسر اور سامعین کے درمیان ایک پل کا کام کیا۔اس سے جہاں فلموں کو ایک پلیٹ فارم ملا اور تجرباتی کہانیاں سامنے آئیں وہیں ناظرین کی تفریحی ضروریات بھی پوری ہوئیں۔

سینما گھرطویل عرصے تک بند رہے۔ جب تھیٹر وقفے وقفے سے کھلنے لگے تو وہاں فلمیں ریلیز ہونے لگیں۔ لیکن ان فلموں کو شائقین کی توقع کے مطابق پذیرائی نہیں ملی۔

مزید پڑھیں:

ی فلموں کو ناظرین کی بڑی تعداد تک پہنچنے کے لیے اوٹی ٹی پلیٹ فارم کا راستہ اختیار کرنا پڑا۔

ودیا بالن کی شیرنی، سلمان خان کی رادھے، یور موسٹ وانٹیڈ بھائی، وکی کوشل کی سردار ادھم، اجے دیوگن کی بھج، دی پرائیڈ آف انڈیا، فرحان اخترکی طوفان، سدھارتھ ملہوترا کی شیر شاہ ،کریتی سینن کی ممی اور ابھیشیک بچن کی فلم باب بسواس بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی۔

جاری,یو این آئی۔

Last Updated : Dec 29, 2021, 6:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.