ETV Bharat / sitara

'انڈسٹری میں مقابلہ کن سے ہے، اب جانا ہوں' - تیلگو فلم انڈسٹری

تیلگو فلم اداکار رام پوتینینی کا کہنا ہے کہ فلمی صنعت میں قدم رکھنے کے 15 سال بعد، وہ اب جان رہے ہیں کہ ان کامقابلہ کن سے ہے۔؟

'انڈسٹری میں مقابلہ کن سے ہے، اب جانا ہوں'

author img

By

Published : Jan 17, 2021, 10:38 AM IST

رام کی فلم ،ریڈ، ریلیز ہوئی ہے، اس فلم کو شائقین خوب پسند کررہے ہیں۔ وشاکھا پٹنم میں فلم کی کامیابی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔

اس موقع پر فلم کے ہیرو رام پوتی نینی نے کہا کہ وہ اس فلم میں کام کرکے بہت خوش ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اب وہ یہ محسوس کررہے ہیں کہ انھیں کس طرح کام کرنا ہے اور ان کا مقابلہ کن سے ہے۔

اداکار نے کہا کہ فلم کے لیے پوری ٹیم نےسخت محنت کی۔ انھوں نے کہا کہ منی شرما کے ساتھ ان کی یہ دوسری فلم۔ اس سے پہلے،اسمارٹ شنکر، میں کام کیا جو ہٹ ثابت ہوئی اور آئندہ بھی ہم ساتھ کام کریں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.