ETV Bharat / sitara

تاپسی پنو نے ٹرولر کو دیا کرارا جواب - رشیم راکٹ، لوٹ لپیٹا، حسینہ دل روبہ اور دوبارہ

تاپسی پنو نے سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ ان کے خلاف ایک یوزر نے حال ہی میں ناشائستہ تبصرہ کیا تھا جس کا تاپسی نے منھ توڑ جواب دیا ہے۔

df
تاپسی پننو نے ٹرولر کو دیا کرارا جواب
author img

By

Published : Apr 27, 2021, 10:38 AM IST

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ حال ہی میں انہیں ایک یوزر نے سستی مال کہتے ہوئے ناسائستہ تبصرہ کیا ہے۔ حالانکہ بعد میں اس ٹویٹ کو ہٹا دیا گیا تھا۔

df
تاپسی کا ٹوئٹ

یہ سب اس وقت ہوا جب ایک یوزر نے دہلی سے گوالیر کے لیے آکسیجن سے لیس ایمبولینس کی مدد کے لئے اداکار سونو سود سے گزارش کی تھی اور اس ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے تاپسی نے لکھا تھا کہ انہیں ایمبولینس کی ضرورت ہے، جس پر مدد کی جانی چاہیے۔

وہیں اس دوران ایک ٹرول نے تاپسی پر بے حد ناسائستہ تبصرہ کرتے ہوئے ان سے اپنی کار مدد کے لیے دے دینے کو کہا، اس پر اداکارہ نے اس ٹرول کا منہ توڑ جواب دیا۔

تاپسی کے پاس فی الحال کئی فلموں کو لے کر پروجیکٹ ہیں۔ وہ رشیم راکٹ، لوٹ لپیٹا، حسینہ دل روبہ اور دوبارہ جیسی فلموں میں دیکھائی دے گی۔

(بشکریہ: آئی این ایس)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.