ETV Bharat / sitara

سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم کا ٹریلر آج ریلیز ہوگا - او ٹی ٹی پیلٹ فارم

ڈزنی پلِس ہاٹ اسٹار نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم 'دل بیچارہ' کے ٹریلر ریلیز کی تفصیلات دی گئی ہے۔

سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم کا ٹریلر آج ہوگا رلیز

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 8:35 AM IST

آنجہانی اداکار سوشاونت سنگھ راجپوت کی آخری فلم دل بیچارا کا ٹریلر ریلیز کیا جا رہا ہے، اس فلم کا ایک نیا پوسٹر سامنے آیا ہے جس میں اس کی جانکاری دی گئی ہے کہ اس فلم کا ٹریلر چھ جولائی یعنی آج ریلیز کیا جا رہا ہے۔

فلم کے ڈائریکٹر مکیش چھابرہ اور اداکارہ سنجنا سانگھی نے اپنے انسٹا گرام پر اس فلم کا پوسٹر ریلیز کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔

خیال رہے کہ اداکارہ سنجنا اس فلم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں، سشنات سنگھ راجپوت کی آخری فلم 24 جولائی کو 'او ٹی ٹی' پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائے۔

فلم کے ڈائریکٹر مکیش چھابڑہ نے ایک نیا پوسٹر ریلیز کرتے ہوئے لکھا کہ 'تمہارے لیے صرف پیار'

اسنٹا گرام پوسٹ
اسنٹا گرام پوسٹ

تو وہیں اداکارہ سنجنا سانگھی نے کہا 'مینی کے بنا کجی پوری طرح ادھوری ہے، یہ میرا سب سے فیوریٹ شاٹ ہے۔'

اسنٹا گرام پوسٹ
اسنٹا گرام پوسٹ

واضح رہے کہ فلم میں سیف علی خاں کیمیو رول میں نظر آئیں گے، فلم میں موسیقی، پروڈیوسر اور موسیقار اے آر رحمان اور گلوکار امیتابھ بھٹاچاریہ نے تیار کیے ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ سوشانت نے 14 جون 2020 کو اپنے گھر میں خودکشی کرلی تھی، اس کی وجہ اداکار کا ذہنی تناؤ میں ہونا بتایا جا رہا تھا، تاہم پولیس اس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.