ETV Bharat / sitara

SRK's 'salt and pepper' look is fake: شاہ رخ کی نقلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 5:46 PM IST

گزشتہ روز سے کنگ خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، لیکن اب اس تصویر کے حوالے سے بالی ووڈ کے مشہور فوٹو گرافر نے انکشاف کرتے ہوئے اسے نقلی تصویر بتائی ہے۔ انہوں نے اس کی اصلی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ SRK's 'salt and pepper' look is fake

شاہ رخ کی نقلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے اتوار کا روز خوشی لے کر آیا ہے، دراصل گزشتہ روز کنگ خان کی ایک تصویر انٹرینٹ پر آنے کے بعد سے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب شیئر کی جارہی تھی۔ تصویر میں شاہ رخ لمبے بال، داڑھی اور کالے رنگ کے ٹکسیڈو میں ملبوس نظر آرہے تھے۔ تاہم وائرل ہونے والی یہ تصویر نقلی نکلی ہے۔SRK in Long hair and Black tuxedo Picture Viral

شاہ رخ کے اس نئے اسٹائل کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ کنگ خان کے مداحوں میں ایک جوش نظر آرہا تھا لیکن ان کا یہ جوش تب دھواں ہوگیا جب مشہور فوٹوگرافر ڈبو رتنانی نے اسے نقلی قرار دیا۔کنگ خان کے ساتھ کئی فوٹو شوٹ کرنے والے ڈبو نے اپنے سوشل میڈیا پر اس تصویر کی اصلی فوٹو شئیر کی۔ Dabboo Ratnani on SRK's Viral Photo

ڈبو نے شاہ رخ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ' جیسے آپ ہو ویسے ہی رہو کیونکہ اصل کی اہمیت کاپی سے زیادہ ہوتی ہے'۔

وہیں اگر ہم شاہ رخ کے آئندہ پروجیکٹ کی بات کریں تو فی الحال وہ پٹھان کی شوٹنگ کر رہے ہیں، جس میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہیم بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ شاہ رخ جلد ہی فلم کی باقی شوٹنگ کے لیے اسپین کے سفر پر جائیں گے۔

مزید پڑھیں: A Laborer Turned Supermodel: ایک فوٹو نے 60 سالہ یومیہ مزدورکو بنا دیا ماڈل

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.