سوناکشی سنہا، جانوروں سے بدسلوکی کرنے والے لوگوں سے سخت ناراض ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جانور انسانوں سے بہتر ہیں کیونکہ وہ 'ذہنی طور پر بیمار نہیں ہیں۔
اداکارہ نے ٹویٹ کیا کہ 'لوگ برے سلوک کو جانوروں کی طرح سلوک کرنا کیوں مانتے ہیں؟ براہ کرم جانوروں کی طرح برتاؤ کریں، کیونکہ جانور صرف تفریح کے لئے کسی کا قتل نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی وہ ذہنی بیمار ہوتے ہیں۔ لیکن انسان ہیں، اور وہ ایسا کرتے ہیں۔
-
Why do people relate behaving badly to “behaving like an animal?” Please behave like animals. Because animals dont kill for fun, or for their entertainment or because theyre just sick in the brain. Humans do.
— Sonakshi Sinha (@sonakshisinha) June 3, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Why do people relate behaving badly to “behaving like an animal?” Please behave like animals. Because animals dont kill for fun, or for their entertainment or because theyre just sick in the brain. Humans do.
— Sonakshi Sinha (@sonakshisinha) June 3, 2020Why do people relate behaving badly to “behaving like an animal?” Please behave like animals. Because animals dont kill for fun, or for their entertainment or because theyre just sick in the brain. Humans do.
— Sonakshi Sinha (@sonakshisinha) June 3, 2020
سوناکشی کا یہ ٹویٹ حاملہ ہتھنی کے سفاک واقعے سے متعلق ہے، جسے کچھ بدمعاشوں نے پٹاخوں سے بھرا انناس کھلایا تھا۔
سوناکشی نے ورلڈ وائلڈ فنڈ فار نیچر انڈیا (ڈبلیو ڈبلیو یو ایف انڈیا) کی جانب سے بھی ایک بیان شیئر کیا ، جس میں اس واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔