ETV Bharat / sitara

اداکارہ سوناکشی سنہا بلبل ترنگ مین نظرآئینگی - ہدایتکار شری نارائن سنگھ

ہدایت کار نارائن سنگھ کی فلم بلبل ترنگ مین اداکارہ سونا کشی سنہا مرکزی کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئینگی.

sonakshi sinha will be seen in  bulbul e  tarang
اداکارہ سوناکشی سنہا بلبل ترنگ مین نظرآئینگی
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 1:29 PM IST

اداکارہ سوناکشی سنہا ہدایتکار شری نارائن سنگھ کی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے جارہی ہیں .جس میں انہیں عارضی طور پر 'بلبل ترنگ' کا نام دیا گیا ہے۔

ہدایتکار شری نارائن سنگھ کی پرانی فلمیں ٹوالیٹ ایک پریم کتھا ، بتی گل میٹر چلو کی طرح یہ فلم بھی حقیقی واقعات سے مبنی ہوگی۔

فلم کی ٹیم سے وابستہ ایک ذرائع نے بتایا کہ فلم میں سوناکشی مرکزی کردار ادا کر رہی ہے ۔ اس میں راج ببر بھی ہے۔

طاہر راج بھاسن بھی اس فلم کا ایک حصہ بن سکتے ہیں۔ یہ ہندوستان میں معاشرتی پس منظر والی ایک فلم ہوگی اور پرانے زمانے کے رواج کے بارے میں ہوگی۔

پہلی بار ہدایت کار شری نارائن سنگھ اور سوناکشی ساتھ کام کریں گے۔ فلم کی شوٹنگ مارچ اپریل میں شروع ہوگی۔

سوناکشی فلم دی پراوڈ آف انڈیا کی ریلیز کا انتظار کر رہی ہیں۔ فلم میں اجے دیوگن نے بھی کام کیا ہے اور ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.