ETV Bharat / sitara

Leaked Pics of SRK-Deepika From Pathaan Sets: فلم پٹھان کے سیٹ سے شاہ رخ اور دیپیکا کی تصاویر ہوئی وائرل

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 12:03 PM IST

فلم پٹھان کے سیٹ سے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہیں۔ ان وائرل تصاویر میں گنگ خان بغیر شرٹ کے اپنی فٹ باڈی میں نظر آرہے ہیں۔ 25 جنوری 2023 کو ہندی، تمل اور تیلگو میں ریلیز ہونے والی فلم پٹھان سے شاہ رخ خان چار سال بعد بڑے پردے پر واپسی کرنے والے ہیں۔ SRK and Deepika Leaked Pics

شاہ رخ اور دیپیکا کی تصویر ہوئی وائرل
شاہ رخ اور دیپیکا کی تصویر ہوئی وائرل

شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون اپنی آئندہ فلم پٹھان کی شوٹنگ اسپین میں کر رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ہی دونوں پٹھان کی ٹیم اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ اب اسپین میں شوٹنگ کے دوران شاہ رخ اور دیپیکا کی تصویریں لیک ہوئی ہیں۔ SRK and Deepika Leaked Pics From Pathaan

سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ان تصاویر میں شاہ رخ خان بالکل فٹ انداز میں نظر آرہے ہیں۔ ان تصویر میں شاہ رخ خان بغیر شرٹ کے کھڑے نظر آرہے ہیں۔ کنگ خان کے اس انداز کو ان کے مداحوں کی جانب سے کوئی پذیرائی مل رہی ہے۔ Pathaan Shooting in Spain

شاہ رخ اور دیپیکا کی تصویر ہوئی وائرل
شاہ رخ اور دیپیکا کی تصویر ہوئی وائرل

سوشل میڈیا صارفین شاہ رخ کے اس تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھ رہیں کہ 'شاہ رخ کے اوپر سے نگاہیں ہٹانا ناممکن سا ہے'۔

وہیں پٹھان کے سیٹ سے شاہ رخ کے علاوہ ان کی ساتھی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی تصویریں بھی سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ اس تصویر میں سرخ لباس میں نظر آرہی ہیں۔ دیپیکا کی ایک اور تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ پیلے رنگ کے سویم سوٹ میں نظر آرہی ہیں۔

شاہ رخ اور دیپیکا کی تصویر ہوئی وائرل
شاہ رخ اور دیپیکا کی تصویر ہوئی وائرل

دلچسپ بات یہ ہے کہ شاہ رخ اور دیپیکا کی ایک ساتھ یہ چوتھی فلم ہوگی۔ اس سے پہلے دونوں فلم اوم شانتی اوم، چنئی ایکسپریس اور ہیپی نیو ائیر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔

مزید پڑھیں: SRK to launch OTT Venture: شاہ رخ خان نے اپنا او ٹی ٹی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کیا، سلمان خان نے مبارکباد دی

25 جنوری 2023 کو ہندی، تمل اور تیلگو میں ریلیز ہونے والی فلم پٹھان سے شاہ رخ خان چار سال بعد بڑے پردے پر واپسی کرنے والے ہیں۔ اس فلم کی ہدایت کاری سدھارتھ آنند کر رہے ہیں۔ اس فلم میں جان ابراہم بھی مرکزی کردار میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.