ETV Bharat / sitara

شرد کیلکر اجئے دیوگن اور اکشے کے ساتھ کام کرتے ہوئے نظر آئیں - شرد کیلکر اجئے دیوگن اور اکشے کے ساتھ کام

تانا جی اداکار شرد کیلکر نے اکشے کمار،اجئے دیوگن اور سنجے دت جیسے ماہر اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی۔

شرد کیلکر اجئے دیوگن اور اکشے کے ساتھ کام کرتے ہوئے نظر آئیں

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 11:02 PM IST

اداکار شرد کیلکر نے بالی ووڈ میں کام کرنے کے دلچسپ پہلوؤں کے بارے میں بتایا، جس میں انہوں نے لکشمی بم اور بھوج: دا پرائیڈ آف انڈیا میں کام کرنے کے تجربے کا بھی ذکر کیا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کا اجئے دیوگن، اکشے کمار اور سنجے دت کے ساتھ کیسا رشتہ ہے۔

شرد نے بتایا کہ دونوں فلموں میں تمام اداکاروں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ میں نے ان کے ساتھ پہلے بھی کام کیا ہے۔بھوج اور دا پرائیڈ آف انڈیا میں دت اور میرا رشتہ اچھا ہوگیاہے۔میں نے ان کے ساتھ بھومی میں بھی کام کیا تھا، ہمارے درمیان بہت اچھی کیمسٹریہے وہ مجھے اپنے چھوٹے بھائی کی طرح مانتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اجئے سر کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ ہوں اور اکشے سر کے ساتھ میں نے ہاؤسفل 4 میں کام کیا تھا۔گر آپ ان لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہیں جنہیں آپ جانتے ہو یا ان کے ساتھ پہلے کام کرچکے ہو تو آپ ان کے ساتھ راحت محسوس کرتے ہو۔کیونکہ میں ان سے چھوٹا ہوں تو وہ میرے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہیں۔

فی الحال، 43 سالہ اداکار ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر پر وقت گزار رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.