ETV Bharat / sitara

31 جولائی کو ریلیز ہوگی ودیا کی شکنتلا دیوی - فلم شکنتلا دیوی

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی آنے والی فلم 'شکنتلا دیوی' 31 جولائی کو ایمیزون پرائم پر ریلیز ہوگی۔

Shakuntala Devi of Vidya will be released on July 31
آئندہ 31 جولائی کو ریلیز ہوگی ودیا کی شکنتلا دیوی
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 2:13 PM IST

قبل ازیں ودیا بالن کی فلم شکنتلا دیوی پہلے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی تھی لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے سنیما گھر بند ہونے کی وجہ سے یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جارہی ہے۔ ودیا نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فلم 31 جولائی کو ایمیزون پرائم پر پیش کی جائے گی۔

فلم شکنتلا دیوی میں ودیا عالمی سطح پر مشہور ریاضی کی باصلاحیت شکنتلا دیوی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

شکنتلا دیوی کو ہیومن کمپیوٹر بھی کہا جاتا تھا۔ اس فلم میں ودیا کی بیٹی کے کردار میں ثانیہ ملہوترا نظر آئیں گی۔ ودیا اور ثانیہ ملہوترا کی اس فلم میں امیت سادھ اور جیشو سین گپتا بھی اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.