ETV Bharat / sitara

بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی یوم پیدائش - شاہ رخ خان آج 54 سال کے ہو گئے ہیں۔

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان آج 54 سال کے ہو گئے ہیں۔ ان کی پیدائش 2 نومبر 1965 کو قومی دارالحکومت دہلی میں ہوئی تھی۔

شاہ رخ خان
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 6:38 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:47 PM IST

انہیں اکثر غیر رسمی طور پر 'ایس آركے' کے نام سے پُکارا جاتا ہے۔ وہ ہندی فلموں کے مشہور اداکار ہیں۔

اکثر میڈیا میں انہیں 'بالی وڈ کا بادشاہ'، 'کنگ خان' اور 'رومانس کنگ' ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔

شاہ رخ خان نے رومانوی ڈراما فلم سے لے کر ہنگامہ خیز جیسے انداز میں 60 سے زائد ہندی فلموں میں اداکاری کی ہے۔

شاہ رخ خان
شاہ رخ خان

انہوں نے مشہور ٹی وی پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دیے۔ ہندی فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کے لیے انہوں نے تیس نامزدگیوں میں سے چودہ فلم فیئر اعزاز جیتے ہیں

شاہ رخ خان تاور دلیپ کمار ہی ایسے دو اداکار ہیں جنہوں نے فلم فیئر بہترین اداکار کا اعزاز آٹھ بار جیتا ہے۔ 2005ء میں بھارت کی حکومت نے انہیں بھارتی سنیما میں کام کے لیے پدم شری سے نوازا۔

شاہ رخ خان
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ پروڈکشن کمپنی اور انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے مالک بھی ہیں۔

ان کے والد کا نام تاج محمد خان تھا ایک مجاہد آزادی تھے۔

شاہ رخ نے 1991ء میں گوری خان سے شادی کی۔ گوری سکھ گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے تین بچے ہیں۔ ایک بیٹے آرین، ایک بیٹی سہانا اور بیٹے ابراہیم۔

شاہ رخ خان
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان نے اداکاری کی تعلیم تھیٹر ڈائریکٹر بیری جان سے دہلی کے تھیٹر ایکشن گروپ میں لی۔

شاہ رخ خان نے اپنا کیریئر 1988ء میں دوردرشن کے سیریل 'فوجی' سے شروع کیا جس نے كمانڈو ابھیمنیو رائے کا کردار ادا کیا۔ اس کے بعد انہوں نے اور بہت سیریلز میں اداکاری کی۔

شاہ رخ خان
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی فن کی خدمات کا اعتراف عالمی سطح پر بھی کیا گیا اور متعدد بین الاقوامی یونیورسٹیز نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگریوں سے بھی نوازا ہے۔

Intro:Body:

77

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.