ETV Bharat / sitara

Sara Ali Khan Visits Hazrat Nizamuddin Dargah: سارہ علی خان نظام الدین درگاہ پر قوالی سے لطف اندوز ہوئیں - دہلی میں اترنگی رے کا پروموشن

سارہ علی خان ان دنوں دہلی میں ہیں جہاں وہ اپنی فلم اترنگی رے کے پروموشن کے ساتھ نظام الدین درگاہ میں قوالی سے Sara Ali Khan at Nizamuddin Dargah لطف اندوز ہورہی ہیں۔ وہیں دوسری جانب سارہ اپنی جم ٹرینر کے ساتھ ' ہائے چک چک' نغمہ پر ورزش Sara Ali Khan Workout Video بھی کر رہی ہیں۔

اداکارہ سارہ علی خان نظام الدین درگاہ پر قوالی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آئیں

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 4:54 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان ان دنوں اپنی آئندہ ہندی فلم اترنگی رے کی پروموشن Atrangi Re Promotion میں مصروف ہیں۔ تاہم ان مصروفیت کے درمیان بھی وہ اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے جم جارہی Sara Ali Khan Workout Video ہیں۔

سارہ علی خان نظام الدین میں

اداکارہ سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے دہلی کے حضرت نظام الدین درگاہ کی زیارت Sara Ali Khan Visits Hazrat Nizamuddin Dargah کی۔ ان کے سوشل میڈیا اسٹوری میں انہیں دہلی کے حضرت نظام الدین درگاہ پر قوالی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے Sara Ali Khan at Nizamuddin دیکھا گیا۔

وہیں دوسری جانب سارہ کے ٹرینر کے ذریعہ شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ اپنے ہی فلم کے گانے' ہائے چک چک' Sara Ali Khan Haye Chaka Chak Song میں ورزش کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ سارہ اپنی حالیہ فلم اترنگی رے کی تشہیر کے لیے نئی دہلی میں ہیں۔ پروموشن کے علاوہ اداکارہ قومی دارالحکومت دہلی کے اپنے دورے سے خوب لطف اندوز بھی ہورہی ہیں اور یہ بات ان کے انسٹاگرام اسٹوری سے ثابت ہوئی ہے۔ ان کی انسٹاگرام اسٹوری میں نظر آرہا ہے کہ وہ نظام الدین درگاہ میں کن فیکون کے نغمے کو سن کر اس لمحے میں کھو گئی ہیں۔

وہیں، اس ویڈیو کے برعکس ان کی فٹنس ٹرینر نمرتا پروہت کے ذریعہ شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں سارہ جمم میں مزے کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ویڈیو میں اداکار اور ان کی ٹرینر فلم اترنگی رے کا حالیہ ریلیز ہوا نغمہ ' ہائے چکا چک' پر ورزش کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ فلم اترنگی رے 24 دسمبر کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہونے والا ہے۔ وہیں اداکارہ نے وکی کوشل کے ساتھ اپنی آئندہ فلم کی شوٹنگ بھی شروع کردی ہے۔ اس فلم کے ٹائٹل کے بارے میں ابھی تک کوئی جانکاری حاصل نہیں ہوپائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.