ETV Bharat / sitara

ٹائیگر 3 کی شوٹنگ مارچ سے شروع کریں گے سلمان خان - انتم۔ دا فائنل تروتھ

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان ٹائیگر ۔3 کی شوٹنگ مارچ 2021 سے شروع کرسکتے ہیں۔

Salman Khan to begin filming for Tiger 3 in March 2021
ٹائیگر 3 کی شوٹنگ مارچ سے شروع کریں گے سلمان خان
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 2:10 PM IST

سلمان خان جلد ہی آیوش شرما اسٹار فلم ’انتم۔ دا فائنل تروتھ‘ کی شوٹنگ فروری تک مکمل کرلیں گے۔ جسے مہیش مانجریکر بنارہے ہیں۔فلم ’انتم۔ دا فائنل تروتھ‘ کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد سلمان خان ’ٹائیگر۔3‘ کی شوٹنگ شروع کریں گے۔ یش راج بینر تلے بن رہی ’ٹائیگر۔ 3‘ فلم انڈسٹری کی سب سے بڑی اور عمدہ تھریلر فلم ہوگی۔

بتایا جارہا ہے کہ سلمان خان نے ’ٹائیگر۔ 3‘ بنانے والوں کو اچھی خاصی تاریخ دی ہیں جس سے ’ٹائیگر۔3‘ کا شوٹ منصوبہ کے مطابق ہوسکے۔ یش راج بینر مارچ سے ستمبر تک ’ٹائیگر۔3‘ کی شوٹنگ کرے گا۔ یش راج کے مالک آدیتہ چوپڑا چاہتے ہیں کہ ’ٹائیگر ۔3‘ کو بین الاقوامی فلموں کی طرح شوٹ کیا جائے۔ اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ کترینہ کیف کا اہم کردار ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.