ETV Bharat / sitara

سلمان خان کی مزدوروں کی مدد کے لیے پیش رفت - سلمان خان مزدوروں کی مدد کے لیے سامنے آئے

بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان اس بحران کے دوران یومیہ اجرت مزدوروں کی مدد کے لیے سامنے آئے ہیں۔ خان کے بے حد قریبی دوست اور سیاستداں بابا صدیقی نے جمعہ کے روز مزدوروں کو راشن مہیا کرانے کے لیے ٹوئیٹر پر سلمان خان کا شکریہ ادا کیا۔

سلمان خان مزدوروں کی مدد کے لیے سامنے آئے

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 4:35 PM IST

کووڈ 19 کی وجہ سے ہوئے ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران بالی ووڈ سپرسٹار سلمان خان نے پہلے ہی فلمی صنعت میں کام کرنے والے 25 ہزار مزدوروں کی مالی مدد کی تھی، اب وہ ان مزدوروں کو راشن کی سہولیت مہیا کرئیں گے۔

سیاستداں بابا صدیقی نے جمعہ کے روز ٹوئیٹر میں سلمان خان کے اس قدم پر شکریہ ادا کیا۔

صدیقی نے ٹوئیٹ کیا کہ مزدوروں کی مدد کرنے کی لیے سلمان خان آپ کا شکریہ۔جب بھی کسی کی مدد کرنے کی بات ہوتی ہے آپ ہمیشہ آگے رہتے ہیں اور اس بار بھی اپنے وہی کیا۔

واضح ان دنوں سلمان خان اپنے خاندان سے دور اپنے پانویل فارم ہاؤس میں مقیم ہے، وہ رادھے اور کبھی عید کبھی دیوالی جیسی فلموں میں نظر آئیں گےْ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.