ETV Bharat / sitara

Salman Khan drives auto-rickshaw وائرل ویڈیو، سلمان خان آٹو رکشہ چلاتے نظر آئے - سلمان56 ویں سالگرہ منائی

دبنگ اسٹار سلمان خان کا پنویل کے آس پاس آٹو رکشہ چلاتے ہوئے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہا ہے ۔ویڈیو نے مداحوں کو کافی متاثر کیا ہے Salman Khan driving an auto-rickshaw ۔

سلمان خان آٹو رکشہ چلاتے نظر آئے
سلمان خان آٹو رکشہ چلاتے نظر آئے
author img

By

Published : Dec 30, 2021, 8:51 AM IST

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے مداحوں کو متاثر کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔ دبنگ اسٹار کا پنول کے آس پاس آٹو رکشہ چلاتے ہوئے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہا ہے Salman Khan driving an auto-rickshaw ۔

ویڈیوں میں سلمان کو نیلی ٹی شرٹ اور ٹوپی پہنے سڑکوں پر رکشہ چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سلمان کے اس ویڈیو نے نیٹیزنز کی توجہ حاصل کر لی ہے اور انہیں متاثر کیا۔ ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا "سالو بھائی چھاگئے۔" اور وہی دوسرے مداح نے کمنٹ میں لکھا "سلمان خان بہت ہی ملنسار ہے۔" Act has caught netizens' attention

Watch: 'Tiger bhi zinda hai, saanp bhi zinda hai', says Salman Khan after snakebite incident

سلمان نے حال ہی میں اپنے پنول فارم ہاؤس میں اپنی 56ویں سالگرہ منائی۔ سلمان کو ان کی سالگرہ سے ایک دن قبل سانپ کے کاٹنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ تاہم اداکار کو چند گھنٹوں کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا کیونکہ سانپ زہریلا نہیں تھا۔ اداکار نے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے پنول فارم ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت بھی کی تھی۔

کام کے محاذ پر، سلمان کے پاس دو پروجیکٹس ہیں کبھی عید کبھی دیوالی اور دوسری قسط نو انٹری تیار ہے۔ اداکار نے یہ بھی تصدیق کی کہ وہ 'کبھی عید کبھی دیوالی' اور نو انٹری کا سیکوئل ختم کرنے کے بعد بجرنگی بھائی جان کے سیکوئل کی شوٹنگ کریں گے Salman has two projects۔

یہ بھی پڑھیں : Salman Khan 56th Birthday: 'میں دل میں آتا ہوں، سمجھ میں نہیں'

بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل تجربہ کار اسکرین رائٹر کے وی وجیندر پرساد، لکھ رہے ہیں۔ جنہوں نے 2015 کی اصل کہانی بھی لکھی تھی اور مبینہ طور پر اس کا عنوان پاون پتر بھائی جان ہوگا Sequel to Bajrangi Bhaijaan۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.