ETV Bharat / sitara

ٹویٹر پر سلمان خان کے فالوورز کی تعداد 40 ملین - سلمان خان کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 40 ملین ہو گئی

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 40 ملین ہو گئی ہے۔

ٹویٹر پر سلمان خان کے فالوورز کی تعداد 40 ملین

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 7:54 PM IST

ٹویٹر پر سلمان خان کی فین فالووئنگ زبردست ہے۔ ان کے پرستار انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔ سلمان نہ صرف اپنی فلموں سے بلکہ سوشل میڈیا سے بھی لوگوں کو لطف اندوز ​​کرتے ہیں جس سے ان کے فالوورز کی تعداد 40 ملین سے بھی زائد ہوگئی ہے۔

سلمان خان اس وقت اپنے پنویل فارم ہاؤس میں ہیں۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ وہاں ٹھہرے ہوئے ہیں۔ اس دوران وہ کئی ویڈیوز شیئر کرکے لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کورونا پر ایک گانا بھی ریلیز کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.