ETV Bharat / sitara

کورونا سے متاثرہ کی افواہ پر مندانا نے جواب دیا - انکھ میں سینیٹائزر اور کیمیکلز کی وجہ سے انفیکشن ہوا

اداکارہ مندانا کریمی کے کورونا پازیٹیو ہونے کی خبر ان دنوں سرخیوں میں تھی۔ جو کہ محض افواہ نکلی۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام لائو پر اس بارے میں بات چیت کی اور افواہ اڑانے والوں کے خلاف ناراضگی ظاہر کی۔

اداکارہ مندانا کریمی
اداکارہ مندانا کریمی
author img

By

Published : May 27, 2020, 11:08 PM IST

مندانا نے انسٹاگرام سے کہا کہ 'میں بالکل ٹھیک ہوں۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے مندانا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔

مندانا نے کہا 'میں پوری طرح ٹھیک ہوں، گھر کی صفائی کے دوران میری انگھ میں انفیکشن ہو گیا تھا، میرے ہاتھ میں کیمیکل لگا تھا اور میں نے غلطی سے میرے آنکھ کو چھو لیا۔ اس کے بعد مجھے جلن ہونے لگی اور مجھے کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا'۔

انہوں نے کہا 'آپ کا بہت شکریا کہ آپ نے میری فکر کی لیکن میں آپ کو بتا دوں کہ میں ٹھیک ہوں مجھے کورونا نہیں ہوا ہے۔ میرے انکھ میں سینیٹائزر اور کیمیکلز کی وجہ سے انفیکشن ہوا تھا۔ لوگوں نے بنا سوچے سمجھے مجھے کورونا سے متاٹر بتا دیا جو کہ غلط ہے۔'

افواہ پھیلانے والوں پر غصہ ظاہر کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا 'دوستوں میں آپ کو کہنا چاہتی ہوں کہ اپنی زندگی میں آپ پڑھو لکھو ایک اچھے انسان بنو۔ نہ کسی کے بارے میں غلط سوچو اور نہ افواہ پیلاؤ۔ میں آپ کو پوچھنا چاہتی ہوں کہ آپ کو کورونا کے بارے میں کتنی جانکاری ہے۔ اگر آپ کو اس کے علامات کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہے تو آپ افواہ کیوں اڑاتے ہو۔ آپ لوگ ڈاکٹر نہیں ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.