ETV Bharat / sitara

1983ورلڈ کپ پر بنی رنویر کی '83' چار جون کو ریلیز ہوگی - ورلڈ کپ کے فاتح کپتان کپل دیو

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی آنے والی فلم '83' رواں سال 4 جون کو ریلیز ہوگی۔ یہ فلم بھارت کی 1983 میں ورلڈ کپ کی فتح پر مبنی ہے۔

ranveer singh film 83 to hit the theatres on june 4
1983ورلڈ کپ پر بنی رنویر کی '83' چار جون کو ریلیز ہوگی
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 1:37 AM IST

رنویر نے بھارتی ٹیم کی پہلی ورلڈ کپ جیت پر بنائی گئی فلم '83' میں مرکزی کردار اداکیا ہے۔ فلم میں رنویر ورلڈ کپ کے فاتح کپتان کپل دیو کے کردار میں نظر آئیں گے۔

رنویر نے بتایا ہے کہ یہ فلم 4 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ رنویر نے ٹویٹ کرکے مداحوں کو یہ سرپرائز دیا ہے۔ فلم کے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ 'آپ سے 4 جون 2021 کو ہندی، تمل، تیلگ، کن ملیالم، سنیما ہال میں ملتے ہیں'۔

واضح رہے کہ فلم '83' گزشتہ برس ریلیز ہونے والی تھی لیکن کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے فلم کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ فلم کی ہدایتکاری کبیر خان نے کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.