ETV Bharat / sitara

رنویر سنگھ بنے مائی الیون سرکل کے برانڈ ایمیسڈر

ملک کی ٹاپ آن لائن گیمِنگ کمپنی 'گیمس ٹوینٹی فور سیون' نے بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کو اپنے مقبول فنٹسی اسپورٹس پلیٹ فارم 'مائی الیون سرکل' کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔

Ranveer Singh
Ranveer Singh
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 10:00 PM IST

رنویر سنگھ 9 اپریل سے شروع ہورہے آئی پی ایل کے 14 ویں ایڈیشن سے عین قبل مائی الیون سرکل کے ایمبیسڈر بنے ہیں کیونکہ کمپنی نے کرکٹ شائقین کو ٹریبویٹ دینے کے لیے ایک نئی مہم کی شروعات کرنے کی تیاری کرلی ہے جس کی رنویر 6 اپریل کو شروعات کریں گے۔

رنویر سنگھ سے پہلے سابق بھارتی کپتان اور بی سی سی آئی صدر سورو گنگولی، ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اجنکیا رہانے، آسٹریلیا کے آل راؤنڈر شین واٹسن، افغانستان کے اسٹار لیگ اسپنر راشد خان اور وی وی ایس لکشمن بھی مائی 11 سرکل کے ساتھ برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر جڑے ہوئے ہیں۔

مائی 11 سرکل بھارت میں تیزی سے فروغ پانے والا سب سے اہم فنٹیسی اسپورٹس پلیٹ فارم ہے جو کرکٹ کے ہر ایک سیزن میں منفرد پہل کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.