ETV Bharat / sitara

ردھیما کپور نے اپنی ماں نیتو اور بھائی رنبیرکے ساتھ تصویر شیئر کی - رشی کپور کی بیٹی ردھیما

ردھیما کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بھائی رنبیر کپور اور ماں نیتو کپور کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ تینوں مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ردھیما نے خود اور بھائی رنبیر کو ماں کی طاقت کا ستون بتایا۔

ردھیما کپور نے اپنی ماں نیتو اور بھائی رنبیرکے ساتھ تصویر شئیر کی

author img

By

Published : May 8, 2020, 9:37 PM IST

رشی کپور کی بیٹی ردھیما کپور سہانی نے جمعہ کے روز ایک سیلفی شیئر کی، جس میں وہ اپنے بھائی اور اداکار رنبیر کپور اور اپنی ماں نیتو کے ساتھ کچھ وقت گزار رہی ہیں۔

تینوں کی سیلفی شیئر کرتے ہوئے ردھیما نے لکھا کہ آپ کے ساتھ ہیں ہم، آپ کے ستون ہیں۔

ردھیما کپور نے اپنی ماں نیتو اور بھائی رنبیرکے ساتھ تصویر شئیر کی
ردھیما کپور نے اپنی ماں نیتو اور بھائی رنبیرکے ساتھ تصویر شئیر کی

لاک ڈاؤن کی وجہ سے دہلی میں رہ رہی ردھیما کو 1400 کلومیٹر سڑک کے راستے سفر کرکے ممبئی آنا پڑا تاکہ وہ اس مشکل گھڑی میں اپنی ماں کے ساتھ رہ سکیں۔انہوں نے اپنی بیٹی سماراہ کے ساتھ کار سے سفر کرکے راستہ مکمل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.