ETV Bharat / sitara

راکھی ساونت نے بِگ باس کے ساتھیوں کو پارٹی دی

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 12:04 PM IST

اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بِگ باس کے ساتھیوں کے لیے ایک پارٹی کا اہتمام کیا۔

راکھی ساونت نے حال ہی میں اپنے بگ باس ساتھیوں کے لیے ایک شاندار پارٹی رکھی۔ اداکارہ کی اس پارٹی میں راہل مہاجن، نکی تمبولی، جان کمار سانو، سونالی پھوگاٹ، وندو دارا سنگھ اور توشی صابری نے شرکت کی۔

راکھی ساونت کی پارٹی میں راہل مہاجن ، نکی تمبولی ، جان کمار سانو، سونالی پھوگھاٹ، وندو دارا سنگھ اور توشی صابری شامل تھے۔

اداکارہ راکھی ساونت ٹی وی شو بگ باس 14 کا حصہ بھی رہ چکی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے بتایا کہ ان کی والدہ جیا کینسر جیسے مرض میں مبتلا ہیں اور وہ ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.