ETV Bharat / sitara

پرینکا اور نک بہار کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے آئے - پریانکا چوپڑا

آسام کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے بعد پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس نے سیلاب سے متاثرہ ریاست بہار کے لئے چندہ دیا ہے اور اپنے مداحوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کی ہے۔

پرینکا اور نک بہار کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے آئے

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 11:16 AM IST

آسام میں امدادی کاموں کے لئے عطیہ کرنے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس نے سیلاب سے متاثرہ ریاست بہار کے لئے چندہ دیا۔

پرینکا نے ٹویٹر پر کہا کہ انہوں نے امدادی کاموں کے لئے آسام اور بہار کی سیلاب امدادی تنظیموں کو مدد فراہم کی ہے اور اپنے مداحوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کی ہے۔

پرینکا اور نک بہار کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے آئے
پرینکا اور نک بہار کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے آئے

اداکارہ نے لکھا 'بھارت میں مانسون نے ملک کے بہت سارے حصوں میں زبردست تباہی مچا دی ہے۔ ریاست بہار جہاں میں بارش کی وجہ سے سیلاب کی زد میں آگیا ہے۔'

انہوں نے لکھا 'آسام کی طرح بہار میں بھی لوگ متاثر ہوئے ہیں اور بہت سے لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔ وہ لوگ تباہی کا سامنا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ کم کم عرف زیب النساء کا انتقال

انہیں ہر ممکن مدد کی ضرورت ہے جو ہم کر سکتے ہیں۔ نک اور میں نے پہلے ہی کچھ تنظیموں کو چندہ دیا ہے، جن کی ٹیم ریاست میں سرگرم ہے اور ہر ممکن مدد کے لئے آگے ہے۔ اب آپ کی باری ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.