ETV Bharat / sitara

فلم ساھو کا رومانٹک پوسٹر جاری - bollywood

پربھاس اور شردھا کپور کی آنے والی فلم ساھو کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں دونوں رومانٹک انداز میں نظر آرہے ہیں۔

فلم ساھو کا رومانٹک پوسٹر جاری
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 2:40 PM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:43 PM IST

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور ساؤتھ فلموں کے اداکار پربھاس کی فلم 'ساھو' اس سال اگست کی 30 تاریخ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے، اس فلم کا نغمہ 'سائکو سیّاں' ان دنوں خوب ٹرینڈ کر رہا ہے۔

وہیں گزشتہ شب شردھا کپور نے اپنے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر فلم کا نیا پوسٹر شیئر کیا ہے، جس میں دونوں ایک دوسرے بہت نزدیک نظر آرہے ہیں۔

جس سے مداح اندازہ لگا رہے ہیں کہ یہ نئی جوڑی بڑے پردے پر دھوم مچائے گی۔
سردھا اس فلم میں مشکل ترین ایکشن کرتی پہلی بار نظر آئیں گی۔

فلم ساھو کی ریلیزکی تاریخ میں تبدیلی

اس فلم میں شردھا، پربھاس کے ساتھ ساتھ جیکی شراف، نیل نِتن مکیش، مندرا بیدی، چنکی پانڈے، مہیش مانجریکر، ارُن وجئے اور مورلی شرما و دیگر اداکار نظر آئیں گے۔

فلم کو تیلگو،تمل، اور ہندی زبانوں میں بھارت میں اور بھارت کے باہر مختلف جگہوں پر شوٹ کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

story h

Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 4:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.