بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہون نے اپنی بہن رنگولی چاندیل کی حمایت میں جاری کی گئی ویڈیو میں ایک خاص برادری کو 'عسکریت پسند' قرار دیا ہے۔
![کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6916979_kangana-2.jpg)
کنگنا نے یہ ویڈیو رنگولی چندیل کے ٹویٹر اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے کے بعد ان کی حمایت کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر پوسٹ کیا تھا۔
![کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6919907_987_6919907_1587720893857.png)
ممبئی میں مقیم وکیل علی کاشف خان دیشمکھ نے یہ شکایت درج کرائی ہے۔