اداکارہ نورا کو ممبئی ہوائی اڈے پر دیکھا گیا۔نورا اپنے ائیرپورٹ لک میں کافی حسین نظر آرہی تھی۔
نورا فتحی جلد ہی اپنی آئندہ فلم بجھ:دا پرائڈ آف انڈیا میں نظر آنے والی ہیں۔اس فلم میں نورا کے علاوہ اداکار اجے دیوگن، سنجے دت اور سنہاکشی سنہا مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔