ETV Bharat / sitara

نتیش :عرفان خان کے انتقال سے فلمی دنیا کو ناقابل تلافی نقصان - عرفان خان کے انتقال پر نتیش کمار کا کہنا

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے مشہور فلم اداکار عرفان خان کی نا گہانی موت پر گہری تعزیت اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے آج کہاکہ ان کے انتقال سے فلمی دنیاکو ناقابل تلافی نقصان ہواہے ۔

نتیش :عرفان خان کے انتقال سے فلمی دنیا کو ناقابل تلافی نقصان

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 11:08 PM IST

کمار نے یہاں اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ عرفان خان ایک اعلیٰ اور ہمہ جہت ٹیلنٹ کے مالک تھے ۔ بھارتی فلمی دنیامیں اہم تعاون پیش کرنے کیلئے انہیں پدم شری اعزاز سے سرفراز کیاجاچکا ہے ۔ اپنی سنجیدہ ادکاری سے وہ سنیماشائقین کے مابین محبوب تھے ۔

وزیراعلیٰ نے مرحوم عرفان خان کے روح کی تسکین اور ان کے اہل خانہ اور شائقین کو مصیبت کی اس گھڑی میں صبرکرنے کی قوت عطا کرنے کی خدا سے دعا کی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.