ETV Bharat / sitara

Netflix Refuses to Air Russian State TV Channels: نیٹفلکس نے روسی چینلز پر پابندی عائد کردی

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 12:52 PM IST

نیٹ فلکس نے کہا ہے کہ وہ روس کے کسی بھی چینل اور مواد کو اپنے پلیٹ فارم پر نہیں نشر کرے گا۔ نیٹ فلکس نے روس-یوکرین تنازعہ کے مدنظر یہ فیصلہ لیا ہے۔ Netflix won't Air Russian Tv Channels

روس اور یوکرین کے درمیان ہفتہ کے روز بھی جنگ جاری ہے۔ روس گزشتہ آٹھ روز سے یوکرین پر مسلسل میزائل برسا رہا ہے۔ روس کے اس رویہ کو دیکھتے ہوئے بہت سے ممالک نے روس پر اقتصادی پابندیاں عائد کیا ہے، ان پابندیوں کا مقصد روسی صدر کو یوکرین میں فوجی کارروائی کرنے کے لیے سزا دینا ہے۔ وہیں جہاں گوگل نے روس کے کئی چینل کو بلاک کیا ہے وہیں اب او ٹی ٹی دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم نے روس کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ Netflix Decline to Carry Russian Content

نیٹ فلکس نے کہا ہے کہ وہ روس کے کسی بھی چینل اور مواد کو اپنے پلیٹ فارم پر نہیں نشر کرے گا۔ نیٹ فلکس نے روس-یوکرین تنازعہ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا ہے۔ Netflix Pauses all Russin Projects

نیٹ فلکس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ' موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ان چینلوں کو اپنی سروس میں شامل کرنے کا ہمارا کوئی منصوبہ نہیں ہے'۔

یوکرین پر روس کے حملے کے ایک ہفتے بعد نیٹفلکس نے روسی چنینل کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن نیٹفلکس کے ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ کیا کمپنی نے سرکاری چینلوں کو نشر نہیں کرنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں روسی حکام کو اطلاع کیا ہے۔ واضح رہے کہ نیٹفلکس کا روس میں کوئی دفتر نہیں ہے۔

نیٹفلکس کے علاوہ ٹویٹر، فیس بک اور یوٹوب نے بھی روس کے سرکاری ملکیت والے تمام آؤٹ لیٹ کو یوکرین پر روسی حملے کے بارے میں فرضی خبریں پھیلانے سے روک دیا ہے۔

مزید پڑھیں: Ex Miss Ukraine Joins Fight Against Russia: روس کے خلاف جنگ میں اتریں سابقہ مس یوکرین، تصویریں ہوئی وائرل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.