ETV Bharat / sitara

Bachchan Pandey Trailer Release: فلم 'بچن پانڈے' ٹریلر ریلیز - فلم کی خبریں

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ کریتی سینن کی آنے والی فلم 'بچن پانڈے' سے ان کا پہلا لک ریلیز ہونے کے ساتھ فلم کا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلم کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ Bollywood actor Akshay Kumar and actress Kriti Sanon's upcoming film

Bachchan Pandey Trailer Release
فلم 'بچن پانڈے' ٹریلر ریلیز
author img

By

Published : Feb 19, 2022, 7:09 AM IST

فلم 'بچن پانڈے' کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ اسی کے ساتھ اس میں اکشے کمار اور کریتی سینن مرکزی کردار میں ہیں۔ اکشے کمار کے بعد اب فلم سے کریتی سینن کا لُک ریلیز ہوگیا ہے۔ اکشے کمار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر فلم 'بچن پانڈے' سے کریتی سینن کا پہلا لک شیئر کیا۔

اس پوسٹر میں کریتی سینن اکشے کمار کے پیچھے بائیک پر بیٹھی ہیں اور انہوں نے اپنا ایک ہاتھ اکشے کمار کے گلے میں ڈالا ہے اور ان کے دوسرے ہاتھ میں بندوق ہے۔ فلم میں کریتی ایک پرعزم ہدایت کار مائرا دیویکر کا کردار ادا کر رہی ہیں، جو حقیقی زندگی میں گینگسٹر بچن پانڈے کے ساتھ ایک تفریحی گینگسٹر بائیوپک فلم بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ فرسٹ لک میں کریتی سینن کافی رف اینڈ ٹف نظر آ رہی ہیں۔ The First Look Release of the Movie 'Bachchan Pandey' on Instagram

اپنے انسٹاگرام پر اس پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے اکشے کمار نے کیپشن میں لکھا ’’بچن پانڈے کے نظر کے تیر اور کریتی سینن کی ہولی پر گولی۔ آپ سب اپنی سیٹ بیلٹ مضبوطی سے باندھ لیں، کیونکہ اس بار کچھ الگ ہی مزہ آنے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Alia Bhatt Wants to be Producer: عالیہ بھٹ کا آئندہ 10 برسوں کا پلان، پروڈیوسر بننے کی خواہش

واضح ر ہے کہ اکشے کمار اور کریتی سینن کی فلم بچن پانڈے 18 مارچ 2022 کو سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم کی ہدایت فرہاد سامجی نے دی ہیں اور اسے ساجد ناڈیاڈوالا نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں اکشے کمار اور کریتی سینن کے علاوہ جیکولین فرنانڈس، ارشد وارثی، پنکج ترپاٹھی، پرتیک ببر اور ابھیمنیو سنگھ بھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.