ETV Bharat / sitara

'مرزا پور 2' اس دن ریلیز ہوگی، رپورٹ میں خلاصہ - علی فاضل، پنکج ترپاٹھی

'مرزا پور 2' کی ریلیز کی تاریخ کافی تنازعات کا سبب بن رہا ہے، اسی درمیان ایسی حالیہ رپورٹز آئی ہے کہ مرزا پور سیریز کا دوسرا سیزن 25 نومبر 2020 کو ریلیز ہونے والا ہے، حالانکہ اس کا آفیشیل اعلان ابھی باقی ہے۔

'مرزا پور 2' اس دن ریلیز ہوگی، رپورٹ میں خلاصہ

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 3:11 PM IST

علی فاضل، پنکج ترپاٹھی، وکرانت میسی اور دیویندو شرما ایمیزون پرائم کی سپر ہٹ ہندی سیریز 'میرزپور 2' کی ریلیز کی تاریخ کے بارے میں کافی وقت سے قیاس آرائیاں لگائی جا رہی ہے۔

وہیں شائقین اکثر پروڈیوسروں سے ریلیز کی تاریخ ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔ تاہم سال کے آغاز میں سامنے آنے والے پرومو میں یہ واضح تھا کہ 'مرز پور 2' رواں سال کے آخر میں ریلیز کیا جائے گا۔

کچھ اطلاعات تھی کہ دوسرا سیزن دسمبر کے آخر میں شروع ہوگا، لیکن حالیہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ مرزا پور کا دوسرا سیزن 25 نومبر 2020 کو ریلیز ہونے والا ہے۔ حالانکہ باضابطہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

حال ہی میں ایمیزون نے ایک نئے پروجیکٹ کا پرومو جاری کیا جس کے بعد مداحوں نے سوشل میڈیا پر یہ کہنا شروع کردیا کہ جب تک وہ 'مرزا پور 2' ریلیز نہیں ہوتے اس وقت تک وہ انٹرٹینمنٹ کمپنی کی کوئی فلم یا سیریز نہیں دیکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.