اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاویڈکر نے آج یہاں ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔
اس تقریب میں میں دوسرا ایوارڈ 'اب انڈیا بنے گا بھارت' کو ملا ہے۔ اس کے ڈائریکٹر دیوجو سنجیو ہیں۔
اس کے علاوہ تیسرا ایوارڈ 'دس روپے' نامی فلم کو ملا ہے، جس کے ڈائریکٹر یووراج گوکل ہیں۔
پرکاش جاویڈکر نے ٹوئٹ کرکے یہ بھی بتایا کہ اس تقریب میں آٹھ فلموں کو خصوصی سرٹیفکیٹ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
ان میں پہلی فلم 'سمان' ڈائریکٹر سی برادر دوسری فلم 'میڈ ان انڈیا' ڈائریکٹر سابق پریتم، تیسری فلم 'ہم کرسکتے ہیں' (مدھیہ پردیش فلم) چوتھی فلم 'سولجر' ڈائریکٹر رام کشور، پانچویں فلم 'آتم گرتیچو' ڈائرکٹر سمیر پربھو، چھٹی فلم 'مائنڈ یور بزنس' ڈائریکٹر شیو راج ساتروی فلم 'کنڑ کیگولو' ڈائریکٹر پرمود آر اور آٹھویں فلم وندن فار نیشن، ڈائرکٹر راکیش آر کو ملا ہے۔
مزید پڑھیں:
دلیپ کمار کے بھائی کا کورونا سے انتقال
انہوں نے سبھی فاتحین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حب الوطنی فلموں نے خود کفیل بھارت کی سمت قدم بڑھایا ہے اور اس کے لئے سبھی استقبال کے مستحق ہیں۔