ETV Bharat / sitara

'سارا علی کو عشق وشق کی ریمیک میں دیکھنے کی خواہش' - بالی ووڈ

معروف بالی ووڈ اداکارہ امرتا راؤ اپنی سپرہٹ فلم عشق وشق کے ریمیک میں سارا علی خان کو دیکھنا چاہتی ہیں۔

فلم عشق وشق
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 4:46 PM IST

سنہ 2003 میں ریلیز ہوئی فلم عشق وشق میں امرتا راؤ نے ایک سیدھی سادی کالج پڑھنے والی لڑکی پایل کا کردار ادا کیا تھا۔اس فلم میں ان کے ساتھ شاہد کپور تھے۔

اب اس فلم کا ریمیک بننے جارہا ہے اور سب کی نظر پایل کے کردار کے لیے نئی اداکارہ کے انتخاب پر ہے۔اس کردار کے لیے خود امرتا کی پہلی پسند سارا علی خان ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ فلم عشق وشق کے ریمیک میں شاہد کے بھائی ایشان کھٹر مرکزی کردار ادا کریں گے۔پایل کے کردار کے لیے جب امرتا سے پوچھا گیا تو انہوں نے ہنستے ہوئے کہا،’’میں آج جیسی دکھتی ہوں، ویسے تو مجھے ہی ایشان کھٹر کے ساتھ کاسٹ کرلینا چاہئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.